اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے معروف دانشور اورنقاد پروفیسراسلوب احمدانصاری کا بدھ کوانتقال ہوگیا
معروف دانشور اسلوب احمد انصاری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کےشعبہ انگریزی کے پروفیسرتھے- انتقال کے وقت ان کی عمر اکیانوے سال تھی -
پروفسیراسلوب احمدانصاری کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا اس موقع پر اے ایم یو کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ ریٹائرڈ جنرل ضمیرالدین شاہ ، پرووائس چانسلر ایس احمد شاہ اور سیکڑوں سبکدوش اساتذہ اور سینئراساتذہ اور ان کے رشتہ دار اور غم گسار موجود تھے - پروفیسر اسلوب احمد انصاری انیس سو پچیس میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے -
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲